Post October 30, 2025October 30, 2025Climate, Environment, Travel سال کی چھٹیاں ہونے کو ہیں : سوچیں آپ کا یہ سفر کیسے ماحول دوست ہوسکتا ہے۔ by Sheema Siddiqui سیاحت کے بہت سے مثبت پہلو ہیں۔ ہر سال تقریباً دو ارب لوگ سیاحتی مقاصد سے سفر کرتے ہیں۔ یو این ٹرئیول کے مطابق اس سال کے پہلے 6 ماہ میں 690 ملین افراد اب تک سفر کر چکے ہیں ۔2024کے مقابلے میں یہ تعداد 33 فیصد زیادہ ہے۔ پھریہ ٹرینڈ بھی موجود ہیں کہ ...